نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آئی اے نے اس ملک کے نو منتخب صدر ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس سے دور رہیں یہی ان کے حق میں بہتر ہے۔ الوقت - امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے اس ملک کے نو منتخب صدر ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس سے دور رہیں یہی ان کے حق میں بہتر ہے۔
سی آئی اے سربراہ جان برنن نے کہا ہے کہ ڈون ...
آئی اے کی جانب سے جاری دستاویزات میں یہ بات کہی گئی ہے۔
نیوی سيلس نے 2011 میں القاعدہ کے سرغنہ کے پاکستان میں واقع خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے اسے ہلاک کر دیا تھا۔ اس وقت ملے دستاویزات میں سے کچھ دستاویزات حال میں جاری کئے گئے۔ حال میں جاری ان دستاویزات میں یہ دکھایا گیا ہے کہ بن لادن امریکا کے خلاف ا ...
آئی اے کے خفیہ آپریشن کی سابق سربراہ اور 11 ستمبر کے واقعے میں گرفتار افراد کی ایذا رسانی میں اہم کردار ادا کرنے والی کو سی آئی اے کا نائب سربراہ بنا دیا گیا ہے۔ الوقت - امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے خفیہ آپریشن کی سابق سربراہ اور 11 ستمبر کے واقعے میں گرفتار افراد کی ایذا رسانی میں اہم کردار ا ...
آئی اے کی ایک پرواز کو جنگی طیاروں کی نگرانی میں اس کی منزل مقصود کے بجائے لندن کے اسٹینسٹیڈ ہوائی اڈے پر اتارنے کے بعد اس میں سوار ایک مسافر کو گرفتار كیا گیا۔ الوقت - برطانیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایئر لائن پی آئی اے کی ایک پرواز کو جنگی طیاروں کی نگرانی میں اس کی منزل مقصود کے بجائے لندن ...
آئی اے نے تین عشرے پہلے ہی منصوبہ بنا لیا تھا۔ الوقت - نئے دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں حکومت کی سرنگونی کے لئے امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے تین عشرے پہلے ہی منصوبہ بنا لیا تھا۔
سی آئی اے کے ایک قدیمی دستاویز جو ابھی حال ہی میں مرحلے وار شائع کئے جا رہے ہیں، سے پتا چلتا ہے کہ امریکا کی ...
آئی اے ای اے نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے یورینیم کے ذخائر ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کی سطح سے بہت کم ہیں، لکھا کہ اس موضوع پر ایران کے ساتھ جنگ، موجود وقت میں میز پر نہیں ہے۔
فیٹز پیٹریک نے ان ممالک سے مطالبہ کیا ہے جو ایران کے خطرے سے پریشان ہیں، ایران کے بارے میں اپنے اہداف کو ترجیحی قرار دیں اس ...
آئی اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ روسی سفیر جاسوس نہیں ہیں۔ الوقت - سی آئی اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ روسی سفیر جاسوس نہیں ہیں۔
امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ جان میک لاگلین نے روس کے ساتھ نئی سرد جنگ کی شروعات کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ماسکو کے سفیر جاسوس ن ...
آئی اے کے ہزاروں خفیہ دستاویزات جو وکی لیکس میں نظر آئے ہیں ثابت کرتے ہیں کہ سی آئی اے آئی فونز اور اینڈرائیڈ سسٹم والے موبائل فون کی گفتگو کو ریکارڈ کرتی ہے۔
وکی لیکس نے منگل کو سی آئی اے کے خفیہ دستاویزات کی پہلی کھیپ شائع کی ہے اس میں 9 ہزار دستاویزات شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ان دستاویزات ...
آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ الوقت - ویکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج نے ایک آنلان پریس کانفرنس میں کہا کہ سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ انہوں نے جمعرات کو امریکا کی جاسوسی سرگرمیوں کے بارے میں ان کی ویب سائٹ نے جو دستاویزات جاری کئے ہیں، ان کی توضیح ...
آئی اے کے حملے سے محفوظ رہے۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے وزیر خارجہ زیگمار گابرئيل کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں یہ بتایا کہ وہ کس طرح سی آئی اے کے حملے سے محفوظ رہے۔
لاوروف نے کہا کہ وہ امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جاسوسی سے بچنے کے لئے حساس مذاکرات میں اپنے ساتھ موبائل ...